Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سجادہ نشین ، صابر پیا کلہر شریف کا دورہ

سجادہ نشین ، صابر پیا کلہر شریف کا دورہ

ورنگل /6 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صوفی محمد خلیل احمد قادری چشتی صابری کی اطلاع کے بموجب الحاج شاہ منظر اعجاز صابری المعروف شمسی بھائی سجادہ نشین بارگاہ حضرت سید علی محمد علاء الدین صابری صابر پیا کلہر شریف روڈ کی ضلع ( اترکھنڈ ) کی تلنگانہ اور آندھراپردیش ریاستوں میں 16 تا 28 اگست آمد اس دورہ میں مختلف اضلاع میں مریدین اور معتقدین سے

ورنگل /6 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صوفی محمد خلیل احمد قادری چشتی صابری کی اطلاع کے بموجب الحاج شاہ منظر اعجاز صابری المعروف شمسی بھائی سجادہ نشین بارگاہ حضرت سید علی محمد علاء الدین صابری صابر پیا کلہر شریف روڈ کی ضلع ( اترکھنڈ ) کی تلنگانہ اور آندھراپردیش ریاستوں میں 16 تا 28 اگست آمد اس دورہ میں مختلف اضلاع میں مریدین اور معتقدین سے ملاقات کا پروگرام ہے ۔ حضرت قبلہ 16 اگست حیدرآباد میں آمد و قیام تفصیلات کیلئے 9849229009 رحیم پاشاہ منیرآباد 21 اگست عارف نگر درگاہ حضرت خواجہ قطب الدین ہاشمی قادری سجادہ نشین الحاج خواجہ قمرالدین ہاشمی صابر المعروف عرفان بابا ( میدک ) فون نمبر 9573219350 ۔ 22 اگست ورنگل بمکان الحاج صوفی محمد خلیل احمد قادری چشتی صابری نقشبندی نظام پورہ ورنگل 23 تا 25 وجئے نگرم خلیل اللہ شاہ قادری سجادہ نشین قادری دربار 9177717860 ، خواجہ معین الدین سجادہ نشین ، حضرت سید علی حسین شاہ قادری ( آستانہ عطائے تاج قادری ) تیلاپاڑ ایکندور منڈل کرشنا ڈسٹرکٹ 28 اگست وجئے واڑہ سے کلہر شریف واپس ہوگی ۔ حضرت قبلہ کے تلنگانہ اور آندھرا کے دورہ کی مزید تفصیلات کیلئے خلیل احمد قادری سیل نمبر 9849365133 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT