Thursday , December 13 2018

سدارامیا کا انتخابی مہم میں لیموں ساتھ رکھنا منافقت : بی جے پی

بنگلورو ۔ 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج چیف منسٹر سدارامیا پر منافقت کا الزام عائد کیا کیونکہ وہ انتخابی مہم کے دوران اپنے ہاتھ میں لیموں رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندو روایات کی توہین کرتے ہوئے انہوں نے اپنی اوہام مخالف بل میں کمینہ پن اور مجرمانہ کارروائی قرار دیا تھا۔ پارٹی نے سدارامیا کا مذاق اڑایا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT