Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سداسیوپیٹ کے قریب سڑک حادثہ 3 افراد ہلاک

سداسیوپیٹ کے قریب سڑک حادثہ 3 افراد ہلاک

سداسیوپیٹ /7 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سداسیوپیٹ سے 8 کیلومیٹر ونم پلی کے مقام پر ایک سڑک حادثہ میں آٹو میں سوار تین افراد برسر موقع ہلاک جبکہ زحمی 3 افراد کو دواخانہ بھرتی کروایا گیا ۔ حادثہ آٹو اور مخالف سمت سے آنے والے ٹراکٹر کے درمیان ہوئی ۔ آٹو میں سوار کاروباری افراد تھے جو حادثہ سے متاثر ہوگئے ۔ حادثہ کے فوری بعد ٹراکٹر ڈرابئیور ٹراکٹر کو لے کر فرار ہوگیا ۔ جبکہ پولیس فوری حرکت میں آتے ہوئے ٹراکٹر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو ضلع رنگاریڈی کے حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ مومن پیٹ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔ عینی شاہیدین کے مطابق حادثہ کے مقام پر دلخراش منظر تھا ۔ رات کے اوقات کی وجہ سے اس واقعہ اطلاع صبح جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔

TOPPOPULARRECENT