Sunday , December 17 2017
Home / Top Stories / سدھو کی نئی پارٹی کا قیام

سدھو کی نئی پارٹی کا قیام

نئی دہلی ۔ 2 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا رکنیت سے استعفیٰ دینے والے نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی نئی سیاسی پارٹی ’’آوازپنجاب‘‘ قائم کرنے کا اعلان کیا۔

TOPPOPULARRECENT