Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سدی پیٹ میں برقی آفس کی عمارت کا افتتاح

سدی پیٹ میں برقی آفس کی عمارت کا افتتاح

سدی پیٹ 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ اسمبلی سدی پیٹ کے ریونیو کے مسائل کو حل کرنے کی سعی کی جائے گی ۔ وزیر بھاری آبپاشی مارکیٹنگ مسٹر ٹی ہریش راو نے منڈل چناکوڈور کے حدود میں الیٹرک سٹی آفس کی عمارت کا افتتاح ڈسٹرکٹ کلکٹر مسٹر راہول بوجا کے ساتھ مل کر کیا ۔ بعدازاں منڈل کے مرکز میں رعیتو مونگٹی ’’ریونیو کے خدمات میں شرکت کرتے ہوئ

سدی پیٹ 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ اسمبلی سدی پیٹ کے ریونیو کے مسائل کو حل کرنے کی سعی کی جائے گی ۔ وزیر بھاری آبپاشی مارکیٹنگ مسٹر ٹی ہریش راو نے منڈل چناکوڈور کے حدود میں الیٹرک سٹی آفس کی عمارت کا افتتاح ڈسٹرکٹ کلکٹر مسٹر راہول بوجا کے ساتھ مل کر کیا ۔ بعدازاں منڈل کے مرکز میں رعیتو مونگٹی ’’ریونیو کے خدمات میں شرکت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریونیو کے دیرانہ مسائل حل کرنا ہمارا مقصد عین ہے۔ بعدازاں وزیر موصوف گریجن بوائز ہاسٹل احاطہ ڈگری کالج میں افتتاح کیا وہاں سے پرشانت نگر اور سبھاش نگر پہنچ کر سی سی روڈس ڈرین کی سنگ بنیاد رکھی ان کے ساتھ رکن پارلیمنٹ میدک کو تہ پربھاکر ریڈی اور ضلع کلکٹر راہول بوجا تھے ۔ ان کے علاوہ ٹی آر ایس قائدین پالا سائی رام ،علیم سرور ،نیر پٹیل ،راج نرسو انچارج پی آر او کمال الدین موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT