Tuesday , January 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سدی پیٹ میں عازمین حج کیلئے تربیتی کلاس

سدی پیٹ میں عازمین حج کیلئے تربیتی کلاس

سدی پیٹ /2 ستمبر ( فیاکس ) جناب محمد یوسف الدین معتمد حج کمیٹی کے اطلاع کے مطابق امسال حج کمیٹی سدی پیٹ کی جانب سے تیسری تربیتی کلاس برائے عازمین حج بتاریخ 6 ستمبر بمقام مدینہ فنکشن ہال منعقد ہوگی ۔ بوقت 10.30 بجے صبح تربیتی کلاسیس عازمین حج عمل میں لایا جائے گا ۔ مہمان خصوصی جناب محمد فاروق حسین ایم ایل سی سدی پیٹ ہوں گے ۔ تربیتی کلاس کے

سدی پیٹ /2 ستمبر ( فیاکس ) جناب محمد یوسف الدین معتمد حج کمیٹی کے اطلاع کے مطابق امسال حج کمیٹی سدی پیٹ کی جانب سے تیسری تربیتی کلاس برائے عازمین حج بتاریخ 6 ستمبر بمقام مدینہ فنکشن ہال منعقد ہوگی ۔ بوقت 10.30 بجے صبح تربیتی کلاسیس عازمین حج عمل میں لایا جائے گا ۔ مہمان خصوصی جناب محمد فاروق حسین ایم ایل سی سدی پیٹ ہوں گے ۔ تربیتی کلاس کے اختتام کے بعد عازمین حج کو انجیکشن معہ پولیو ڈراپ بھی دیا جائے گا ۔ ساتھ ہی ساتھ Health کارڈ بھی دیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT