Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سدی پیٹ میں ٹی آر ایس کے انتخابی جلسہ کا انعقاد

سدی پیٹ میں ٹی آر ایس کے انتخابی جلسہ کا انعقاد

سدی پیٹ /17 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی کو ووٹ دینے سے تلنگانہ میں مصیبتوں اور پریشانیوں کا دور شروع ہوگا ۔ حلقہ اسمبلی سدی پیٹ کے امیدوار مسٹر ٹی ہریش راؤ نے کل رات چناکوڈور منڈل مستقر پر منعقدہ انتخابی جلسہ سے مخاطب ہوتے ہوئے یہ بات ہی ۔ انہوں نے کہا کہ آندھرائی پارٹیوں کے دوکانیں بند ہوجائیں گی ۔ انہوں نے پرجوش الفاظ م

سدی پیٹ /17 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی کو ووٹ دینے سے تلنگانہ میں مصیبتوں اور پریشانیوں کا دور شروع ہوگا ۔ حلقہ اسمبلی سدی پیٹ کے امیدوار مسٹر ٹی ہریش راؤ نے کل رات چناکوڈور منڈل مستقر پر منعقدہ انتخابی جلسہ سے مخاطب ہوتے ہوئے یہ بات ہی ۔ انہوں نے کہا کہ آندھرائی پارٹیوں کے دوکانیں بند ہوجائیں گی ۔ انہوں نے پرجوش الفاظ میں کہا کہ ٹی آر ایس کا اقتدار یقین ہے ۔ اس موقع پر ٹی آر ایس یا پولیٹ بیورو مسٹر رمنا چاری نے کہا ٹی آر ایس سے ہی تلنگانہ ہمہ جہتی ترقی ہوگی اور تعمیر نو صرف صرف ٹی آر ایس پارٹی کے اقتدار پر آنے سے ہوگی ۔ سربراہ ٹی آر ایس سے تلنگانہ کی تعمیر نو ہوگی ۔ وینکٹ ریڈی ، رادھا کشن شرما اور اومیش و دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT