Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سدی پیٹ کے اقلیتی قائدین کی سابق مرکزی وزراء سے نمائندگی

سدی پیٹ کے اقلیتی قائدین کی سابق مرکزی وزراء سے نمائندگی

سدی پیٹ /26 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حیدرآباد میں منعقد شدنی کانگریس پارٹی میناریٹی کنونشن میں ضلع میدک کے کانگریس کمیٹی میناریٹی سیل کے صدر وحید خان کی قیادت میں سارے ضلع کے تعلقہ جات کے میناریٹی قائدین نے قومی سطح کے قائدین اے ای ای سی میناریٹی سیل کے صدر جناب خورشید احمد اور سابق مرکزی وزراء جناب سلیمان خورشید اور ڈگ وجئے سنگھ ک

سدی پیٹ /26 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حیدرآباد میں منعقد شدنی کانگریس پارٹی میناریٹی کنونشن میں ضلع میدک کے کانگریس کمیٹی میناریٹی سیل کے صدر وحید خان کی قیادت میں سارے ضلع کے تعلقہ جات کے میناریٹی قائدین نے قومی سطح کے قائدین اے ای ای سی میناریٹی سیل کے صدر جناب خورشید احمد اور سابق مرکزی وزراء جناب سلیمان خورشید اور ڈگ وجئے سنگھ کو ان کے اعزاز میں تہنیت پیش کرتے ہوئے ان کی گلپوشی و شال پوشی کی ۔

TOPPOPULARRECENT