Wednesday , January 24 2018
Home / جرائم و حادثات / سربراہی آب و آبرسانی پر تجزیاتی رپورٹ کی آج اجرائی

سربراہی آب و آبرسانی پر تجزیاتی رپورٹ کی آج اجرائی

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی : ( این ایس ایس ) : تلنگانہ ریاست میں پینے کے پانی اور آبرسانی نظام سے متعلق ریاست کے حلقہ اسمبلی واری سطح پر تجزیہ کردہ رپورٹ کو 14 مئی 11 بجے دن سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشیل اسٹیڈیز پر جاری کی جائے گی ۔ اس موقع پر تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ایس مدھوسدن چاری مہمان خصوصی جب کہ پرنسپال سکریٹری پنچایت راج رورل ڈیولپ

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی : ( این ایس ایس ) : تلنگانہ ریاست میں پینے کے پانی اور آبرسانی نظام سے متعلق ریاست کے حلقہ اسمبلی واری سطح پر تجزیہ کردہ رپورٹ کو 14 مئی 11 بجے دن سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشیل اسٹیڈیز پر جاری کی جائے گی ۔ اس موقع پر تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ایس مدھوسدن چاری مہمان خصوصی جب کہ پرنسپال سکریٹری پنچایت راج رورل ڈیولپمنٹ جے ریمنڈ پیٹر مہمان اعزازی اور مسز روتھ لاس کنوینر یونیسف چیف حیدرآباد فیلڈ آفیسر خصوصی مدعو کی حیثیت سے شرکت کریں گے ۔ پروفیسر ایس ایس گلاب ( سیس ) تقریب کی صدارت کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT