Sunday , June 24 2018
Home / پاکستان / سرحدی مسئلہ ‘ عمران کی شریف پر تنقید

سرحدی مسئلہ ‘ عمران کی شریف پر تنقید

لاہور 24 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تحریک انصاف پاکستان کے سربراہ عمران خان نے آج ایک بار پھر وزیر اعظم نواز شریف کو نتقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ ہند ۔ پاک سرحد کی صورتحال پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم ہند اس مسئلہ پر انتہائی سخت بیانات دے رہے ہیں لیکن وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اب تک اس پر خاموشی اختیار

لاہور 24 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تحریک انصاف پاکستان کے سربراہ عمران خان نے آج ایک بار پھر وزیر اعظم نواز شریف کو نتقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ ہند ۔ پاک سرحد کی صورتحال پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم ہند اس مسئلہ پر انتہائی سخت بیانات دے رہے ہیں لیکن وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اب تک اس پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT