سرخ صندل لکڑی کیس ،پانچ پولیس ملازمین معطل

حیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : (سیاست نیوز ) : کڑپہ کے ونٹی میٹا ٹاون میں ایک پولیس اسٹیشن کے احاطہ سے 18 سرخ صندل کی لکڑیوں کے سرقہ کے معاملہ میں فرائض سے مبینہ غفلت کے لیے آج معطل کردیا گیا ۔ دیگر 3 پولیس ملازمین جنہوں نے سامباپلی پولیس اسٹیشن پر تعینات کیا گیا تھا کو بھی صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ میں مبینہ ملوث ہونے پر معطل کردیا ہے ۔ اے ایس آئی او

حیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : (سیاست نیوز ) : کڑپہ کے ونٹی میٹا ٹاون میں ایک پولیس اسٹیشن کے احاطہ سے 18 سرخ صندل کی لکڑیوں کے سرقہ کے معاملہ میں فرائض سے مبینہ غفلت کے لیے آج معطل کردیا گیا ۔ دیگر 3 پولیس ملازمین جنہوں نے سامباپلی پولیس اسٹیشن پر تعینات کیا گیا تھا کو بھی صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ میں مبینہ ملوث ہونے پر معطل کردیا ہے ۔ اے ایس آئی اوبایا اور کانسٹبل رمنا کو لاپرواہی کے الزام میں معطل کیا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT