Monday , June 25 2018
Home / جرائم و حادثات / سرخ صندل کی اسمگلنگ ‘ وائی ایس آر کانگریس لیڈر مستان ولی گرفتار

سرخ صندل کی اسمگلنگ ‘ وائی ایس آر کانگریس لیڈر مستان ولی گرفتار

حیدرآباد۔13اپریل ( پی ٹی آئی) پولیس نے کہا ہے کہ آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں سرخ صندل کی اسمگلنگ کے ایک مقدمہ میں مطلوب وائی ایس آر کانگریس کے ایک لیڈر مستان ولی کو آج گرفتار کرلیا گیا ۔ کرنول کے ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس نے روی کرشنا نے کہا کہ چھگلہ مری منڈل پرجا پریشد کے ایک رکن مستان ولی کو گرفتار کرلیا گیا جو کونسل میں گذشتہ ماہ سرخ صن

حیدرآباد۔13اپریل ( پی ٹی آئی) پولیس نے کہا ہے کہ آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں سرخ صندل کی اسمگلنگ کے ایک مقدمہ میں مطلوب وائی ایس آر کانگریس کے ایک لیڈر مستان ولی کو آج گرفتار کرلیا گیا ۔ کرنول کے ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس نے روی کرشنا نے کہا کہ چھگلہ مری منڈل پرجا پریشد کے ایک رکن مستان ولی کو گرفتار کرلیا گیا جو کونسل میں گذشتہ ماہ سرخ صندل کے 34 بڑے مدلوںکی ضبطی کے بعد اسمگلنگ کے مقدمہ میں اپنا نام شامل کئے جانے کے بعد مفروت تھے ۔ پولیس نے کہا کہ مستان ولی جرائم کے 20مختلف واقعات میں ملوث ہے ۔

TOPPOPULARRECENT