Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / سرخ صندل کے اسمگلرس گرفتار

سرخ صندل کے اسمگلرس گرفتار

کڑپہ /25 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے آج سرخ صندل کے دو اسمگلرس کو گرفتار کرکے قیمتی لکڑی کا وافر ذخیرہ ضبط کرلیا ۔ ڈیویژن فارسٹ آفیسر مسٹر وینکٹ سبا ریڈی نے بتایا کہ ٹاملناڈو سے تعلق رکھنے والے اسمگلرس کو بھاکرا پیٹا فارسٹ رینج کے تحت پٹاکنما کے قریب گرفتار کرلیا گیا ۔ ان کی تحویل سے سرخ صندل سے 9 بڑے درخت ضبط کرلئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT