Saturday , October 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / سردار سنگھ کی ٹیم سری لنکا کیخلاف بڑی کامیابی کیلئے کوشاں

سردار سنگھ کی ٹیم سری لنکا کیخلاف بڑی کامیابی کیلئے کوشاں

اس دوران ہندوستانی مینس ہاکی ٹیم جس کی نظریں گولڈ میڈل پر لگی ہیں جو گزشتہ 16 برسوں سے اُن سے دور ہے، اپنی ایشین گیمز مہم کی شروعات پول B کے میچ میں کمزور ٹیم سری لنکا کے خلاف کل یہاں سیونہاک ہاکی اسٹیڈیم میں بڑی جیت کے ساتھ کرنا چاہے گی۔ جزیرہ والوں کے بعد سردار سنگھ زیر قیادت ٹیم 23 ستمبر کو عمان کا سامنا کرے گی، جس کے بعد زیادہ مشکل مق

اس دوران ہندوستانی مینس ہاکی ٹیم جس کی نظریں گولڈ میڈل پر لگی ہیں جو گزشتہ 16 برسوں سے اُن سے دور ہے، اپنی ایشین گیمز مہم کی شروعات پول B کے میچ میں کمزور ٹیم سری لنکا کے خلاف کل یہاں سیونہاک ہاکی اسٹیڈیم میں بڑی جیت کے ساتھ کرنا چاہے گی۔ جزیرہ والوں کے بعد سردار سنگھ زیر قیادت ٹیم 23 ستمبر کو عمان کا سامنا کرے گی، جس کے بعد زیادہ مشکل مقابلے کٹر حریف پاکستان (25 ستمبر) اور چین (27 ستمبر) کے خلاف ہوں گے۔ دو مرتبہ کے گولڈ میڈلسٹ ہندوستان نے 1966ء اور 1998ء میں خطابی کامیابیاں حاصل کئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT