Sunday , November 18 2018
Home / ہندوستان / سردار پٹیل کا یوم پیدائش ،اتحاد کیلئے رن میں مرکزی وزراء کی شرکت

سردار پٹیل کا یوم پیدائش ،اتحاد کیلئے رن میں مرکزی وزراء کی شرکت

نئی دہلی۔ 31 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) کئی مرکزی وزراء نے ملک کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے 143 ویں یوم پیدائش کے موقع پر چہارشنبہ کو گجرات میں ملک بھر میں اتحاد کیلئے منعقدہ رَن میں حصہ لیا جبکہ ملک کے دارالحکومت میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند اور دیگر نے پٹیل کے مجسمہ پر ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا اور اس دن کو ’’راشٹریہ یکتا دیوس‘‘ دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT