Sunday , November 19 2017
Home / بچوں کا صفحہ / سردی آئی

سردی آئی

سردی آئی ، سردی آئی
دے دو مجھ کو گرم رضائی
مفلر اور سویٹر بھی دو
کمرے میں اک ہیٹر بھی دو
اونی ٹوپی موزے دے دو
مونگ پھلی چلغوزے دے دو
کھاکر تن میں گرمی آئے
ہاتھ میں میرے نرمی آئے

TOPPOPULARRECENT