Wednesday , September 26 2018
Home / کھیل کی خبریں / سرفراز نے تیسرے مقابلے کی فیس گراونڈ اسٹاف کو دیدی

سرفراز نے تیسرے مقابلے کی فیس گراونڈ اسٹاف کو دیدی

کراچی۔5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ کی اپنی میچ فیس نیشنل اسٹیڈیم کے گرائونڈ اسٹاف کو دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہاکہ گرائونڈ اسٹاف نے لگن سے زبردست محنت سے اچھی پچ بنائی اور آئوٹ فیلڈ بھی شاندار تھا۔یادرہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف3-0 کی کامیابی حاصل کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT