Saturday , December 15 2018

سرقہ کی واردات کی تحقیقات

یلاریڈی۔/23ستمبر، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر پر تروملا کرانہ شاپ میں پیش آئی سرقہ کی واردات کی یلاریڈی سرکل انسپکٹر مسٹر راما کرشنا نے تحقیقات کیں۔ کرانہ شاپ سرقہ کی واردات کا معائنہ کیا۔ شاپ کے مالک درگیا سے معلومات حاصل کی۔ کرانہ مالک نے پانچ لاکھ کے سامان کا سرقہ ہونے کی بات بتائی۔ اس موقع پر سرکل انسپکٹر کے ہمراہ لن

یلاریڈی۔/23ستمبر، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر پر تروملا کرانہ شاپ میں پیش آئی سرقہ کی واردات کی یلاریڈی سرکل انسپکٹر مسٹر راما کرشنا نے تحقیقات کیں۔ کرانہ شاپ سرقہ کی واردات کا معائنہ کیا۔ شاپ کے مالک درگیا سے معلومات حاصل کی۔ کرانہ مالک نے پانچ لاکھ کے سامان کا سرقہ ہونے کی بات بتائی۔ اس موقع پر سرکل انسپکٹر کے ہمراہ لنگم پیٹ سب انسپکٹر راکیش اور عملہ میں پرساد، سائیلو موجود تھے۔ مستقر لنگم پیٹ پر سرقہ کی واردات سے تاجروں میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT