Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرقہ کی واردات

سرقہ کی واردات

میدک۔15مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ٹاؤن کے سائی نگر کالونی میں مسٹر شیوراج کے مکان میں دن کے اوقاف میں قفل شکنی کرتے ہوئے الماری کا قفل کھول کر 25تولے پر مشتمل سونے کے زیورات اور دس ہزار روپئے نقد اڑا لیا گیا ۔ واضح رہے کہ مکین اوما رانی اسی محلہ میں کسی کے گھر گئی ہوئی تھی‘ جس کی اطلاع پولیس ٹاؤن کو دینے پر سرکل انسپکٹر سائی ایشور گو

میدک۔15مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ٹاؤن کے سائی نگر کالونی میں مسٹر شیوراج کے مکان میں دن کے اوقاف میں قفل شکنی کرتے ہوئے الماری کا قفل کھول کر 25تولے پر مشتمل سونے کے زیورات اور دس ہزار روپئے نقد اڑا لیا گیا ۔ واضح رہے کہ مکین اوما رانی اسی محلہ میں کسی کے گھر گئی ہوئی تھی‘ جس کی اطلاع پولیس ٹاؤن کو دینے پر سرکل انسپکٹر سائی ایشور گوڑ نے جائے واردات کا معائنہ کیا اور کلوز ٹیمن کی بھی مدد لیکر چھان بین شروع کردی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT