Wednesday , June 20 2018
Home / ہندوستان / سرمایہ کاروں کو راغب کرنے سیاحتی پالیسیوں میں ترمیم

سرمایہ کاروں کو راغب کرنے سیاحتی پالیسیوں میں ترمیم

اندور۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ریاست مدھیہ پردیش اب سیاحت کے فروغ کیلئے اصلاحات میں سنجیدہ نظر آرہی ہے جہاں ریاست کے وزیرسیاحت سریندر پٹوا نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے سیاحت سے متعلق اپنی پالیسی میں ترمیم کی ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ ایسی ہوٹلیں جہاں فی یوم کمروں کا کرایہ 3000 روپئے سے کم ہے، ان پر لکژری ٹیکس عائد نہیں کیا جائیگا۔ گلو

اندور۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ریاست مدھیہ پردیش اب سیاحت کے فروغ کیلئے اصلاحات میں سنجیدہ نظر آرہی ہے جہاں ریاست کے وزیرسیاحت سریندر پٹوا نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے سیاحت سے متعلق اپنی پالیسی میں ترمیم کی ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ ایسی ہوٹلیں جہاں فی یوم کمروں کا کرایہ 3000 روپئے سے کم ہے، ان پر لکژری ٹیکس عائد نہیں کیا جائیگا۔ گلوبل انویسٹرس کی ایک کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ریاست میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے جاریہ سال سیاحت کی پالیسیوں میں کچھ ترمیمات کی گئی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT