Thursday , November 23 2017
Home / عرب دنیا / سرنگ کا انہدام، مصری سرحد پر فلسطینی شہری ہلاک

سرنگ کا انہدام، مصری سرحد پر فلسطینی شہری ہلاک

غزہ سٹی ۔8 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک فلسطینی آج اس وقت ہلاک ہوگیا جبکہ وہ سرنگ جسے پار کرکے وہ مصر میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا، منہدم ہوگئی۔ اس طرح مختلف سرنگوں کے انہدام کے واقعات میں گذشتہ دو ہفتے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT