Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرٹیفکیٹس کے حصول کیلئے درخواستیں داخل کلرنے کا مشورہ

سرٹیفکیٹس کے حصول کیلئے درخواستیں داخل کلرنے کا مشورہ

شاہ آباد /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گلبرگہ شریف ضلع کے چنچولی ، سیڑم ، چیتاپور شریف کے امیدواران ایکٹ کرناٹک پبلک ایمپلائیمنٹ حیدرآباد کرناٹک ایریا ریکوریٹمنٹ ریزرویشن مقامی زمرے کی تشکیل تقسیم اور افراد کے تبادلہ قوانین 2013 کے تحت دفعہ 371 کے مطابق امیدواروں کو سرٹیفکیٹس حاصل کرنے کے مقصد کے تحت درخواستیں داخل کریں ۔ روزگار یا ت

شاہ آباد /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گلبرگہ شریف ضلع کے چنچولی ، سیڑم ، چیتاپور شریف کے امیدواران ایکٹ کرناٹک پبلک ایمپلائیمنٹ حیدرآباد کرناٹک ایریا ریکوریٹمنٹ ریزرویشن مقامی زمرے کی تشکیل تقسیم اور افراد کے تبادلہ قوانین 2013 کے تحت دفعہ 371 کے مطابق امیدواروں کو سرٹیفکیٹس حاصل کرنے کے مقصد کے تحت درخواستیں داخل کریں ۔ روزگار یا تعلیم متعلقہ دستاویزات نوٹیفکیشن کے ساتھ ایک درخواست داخل کرنا ہوگا ۔ مذکورہ سرٹیفکیٹس حاصل کرنے والے امیدوار کو مذکورہ درخواستیں داخل کرنے کی ہدایت ہے ۔ متعلقہ نوٹیفکیشن نہ رکھنے والوں کی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی ۔ یہ بات سیڑم سب ڈیویژنل اسسٹنٹ کمشنر بی شنکر نے اپنے صحافتی بیان میں بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT