Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرپورٹاون میں ووٹرس شعوربیداری مہم

سرپورٹاون میں ووٹرس شعوربیداری مہم

سرپورٹاون ۔ 17 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر پر 15 اپریل کے روز ایس ایس سی جماعت کا آخری سماجی علم کا پرچہ تھا ۔ اس موقع پر سرپور ٹاون مستقر کے دسویں جماعت کے طلباء نے آخری پرچہ ہوتے ہی سرپور ٹاون کے تینوں ایس ایس سی سنٹروں ، ضلع پریشد ہائی اسکول ، گرلز اور بوائز ریذیڈنیشنل اسکولوں میں تمام دسویں جماعتوں کے طلباء کو روک

سرپورٹاون ۔ 17 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر پر 15 اپریل کے روز ایس ایس سی جماعت کا آخری سماجی علم کا پرچہ تھا ۔ اس موقع پر سرپور ٹاون مستقر کے دسویں جماعت کے طلباء نے آخری پرچہ ہوتے ہی سرپور ٹاون کے تینوں ایس ایس سی سنٹروں ، ضلع پریشد ہائی اسکول ، گرلز اور بوائز ریذیڈنیشنل اسکولوں میں تمام دسویں جماعتوں کے طلباء کو روک کر ووٹوں کے بارے میں شعوربیداری مہم چلائی ۔ اس موقع پر ایم پی ڈی او ، ایم اے علیم ، منڈل ایجوکیشن آفیسر پربھاکر اے پی ایم وینکٹ رامنا کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT