Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاؤن میں ایم پی ٹی سی انتخابات کی سرگرمیوں کا آغاز

سرپور ٹاؤن میں ایم پی ٹی سی انتخابات کی سرگرمیوں کا آغاز

سرپور ٹاؤن۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن تعلقہ کے پانچ منڈلوں ایس زیڈ پی ٹی اور منڈل ایم پی ٹی سی کے انتخابات کا آغاز عمل میں آچکا ہے جس کی وجہ سے حلقہ سرپور ٹاؤن کے پانچ منڈلوں میں سیاسی ماحول گرم ہوچکا ہے اور منڈل لیول کے تحفظات اس طرح ہیں۔ ایم پی ٹی سی پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے کیلئے امیدواروں کو 17 تا 20 مارچ وقت رکھا گیا ہے ا

سرپور ٹاؤن۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن تعلقہ کے پانچ منڈلوں ایس زیڈ پی ٹی اور منڈل ایم پی ٹی سی کے انتخابات کا آغاز عمل میں آچکا ہے جس کی وجہ سے حلقہ سرپور ٹاؤن کے پانچ منڈلوں میں سیاسی ماحول گرم ہوچکا ہے اور منڈل لیول کے تحفظات اس طرح ہیں۔ ایم پی ٹی سی پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے کیلئے امیدواروں کو 17 تا 20 مارچ وقت رکھا گیا ہے اور 21 مارچ کے روز امیدواروں کی جانب سے داخل کئے گئے پرچہ نامزدگیوں کی جانچ پڑتال رکھی گئی ہے اور 24 مارچ کو دوپہر 3 بجے تک پرچہ نامزدگیاں واپس لینے کیلئے وقت دیا گیا ہے اور اسی روز امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا اور 6 اپریل کو صبح 7 تا شام 5 بجے تک رائے دہی رکھی گئی ہے اور 8 اپریل کو انتخابات کے نتائج کا بھی اعلان کیا جائے گا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT