Sunday , August 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاؤن میں کونیرو کونپا کا ادخال نامزدگی

سرپور ٹاؤن میں کونیرو کونپا کا ادخال نامزدگی

سرپورٹاؤن ۔ 9 اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن اسمبلی الیکشن آفیسر سرینواس ریڈی نے مقامی اخباری نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سرپورٹاؤن اسمبلی کیلئے 8اپریل کے روز سابق رکن اسمبلی کونیرو کونپا نے بی ایس پی پارٹی کی طرف سے ان کے حامی ڈاکٹر شریف نے پرچہ نامزدگی داخل کی اور تلگودیشم پارٹی کی طرف سے بی بچی لنگم نے پرچہ نامزدگ

سرپورٹاؤن ۔ 9 اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن اسمبلی الیکشن آفیسر سرینواس ریڈی نے مقامی اخباری نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سرپورٹاؤن اسمبلی کیلئے 8اپریل کے روز سابق رکن اسمبلی کونیرو کونپا نے بی ایس پی پارٹی کی طرف سے ان کے حامی ڈاکٹر شریف نے پرچہ نامزدگی داخل کی اور تلگودیشم پارٹی کی طرف سے بی بچی لنگم نے پرچہ نامزدگی داخل کی اور آزاد امیدوار کی حیثیت سے محمد معین الدین نے رکن اسمبلی کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کی ۔ اس طرح سے 8اپریل کے روز سرپور ٹاؤن رکن اسمبلی کیلئے چار امیدواروں نے اپنے الگ الگ پرچہ نامزدگیاں داخل کی ہیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT