Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاون تا مہاراشٹرا کیلئے بس سرویس کا افتتاح

سرپور ٹاون تا مہاراشٹرا کیلئے بس سرویس کا افتتاح

سرپور ٹاون /21 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون سرپنچ سید خیضر حسین کے ہاتھوں مہاراشٹرا جانے کیلئے آر ٹی سی سرویس کا آغاز عمل میں آیا ۔ تفصیلات کے بموجب 21 جنوری کے روز صبح آر ٹی سی ڈپو کی بس میجر گرام پنچایت سرپنچ سید خیضر حسین زیڈ پی ٹی سی رام نائیک اور دکن گرام پنچایت محمد عفت حسین کے ہاتھوں سرپور ٹاون تا گونڈ پپری ریاست مہاراشٹ

سرپور ٹاون /21 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون سرپنچ سید خیضر حسین کے ہاتھوں مہاراشٹرا جانے کیلئے آر ٹی سی سرویس کا آغاز عمل میں آیا ۔ تفصیلات کے بموجب 21 جنوری کے روز صبح آر ٹی سی ڈپو کی بس میجر گرام پنچایت سرپنچ سید خیضر حسین زیڈ پی ٹی سی رام نائیک اور دکن گرام پنچایت محمد عفت حسین کے ہاتھوں سرپور ٹاون تا گونڈ پپری ریاست مہاراشٹرا کو جانے کیلئے آر ٹی سی بس سرویس کا افتتاح عمل میں آیا ۔ آر ٹی سی عہدیدار احمد کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر میجر گرام پنچایت سرپنچ سید خیضر حسین نے ربن کاٹ کر بس سرویس کا افتتاح کیا ۔ یہ بس روزانہ صبح 7 بجے اور دوپہر اور شام میں اس طرح ایک روز میں یہ آر ٹی سی بس تین مرتبہ آمد و رفت کرے گی ۔ یہاں پر اس بات کا ذکر کرنا ضروری ہے کہ 2004 کے رکن اسمبلی اور موجود رکن اسمبلی کونیرو کونپا کی کاویشوں کی بدولت دونوں ریاستوں کے درمیان پائن گنگا پر پُل کی تعمیر ہوئی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT