Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاون میں آج نیشنل ووٹرس ڈے

سرپور ٹاون میں آج نیشنل ووٹرس ڈے

سرپور ٹاون 24 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاون تحصیلدار رمیش بابو کے اطلاع کے بموجب سرپر ٹاون مستقر میں تحصیلدار آفس عہدیداروں کی جانب سے 25 جنوری کے روز صبح 11 بجے ووٹ کی اہمیت سے متعلق نیشنل ووٹرس ڈے کے تقریب کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے اس تقریب میں سینئر سٹیزن اور عوام اور ووٹرس کی کثیر تعداد کو شرکت کرنے کی اپیل کی ۔

TOPPOPULARRECENT