Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاون میں سوائن فلو ادویات کی مفت تقسیم

سرپور ٹاون میں سوائن فلو ادویات کی مفت تقسیم

سرپور ٹاون /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر ایس بی ایچ بینک کے روبرو بروز ہفتہ سرکل انسپکٹر آف پولیس آچیشور راؤ کی زیر قیادت سوائن فلو سے متعلق مفت ہومیو کی گولیاں تقسیم عمل میں آئی ۔ مقامی سب انسپکٹر آف پولیس راما راؤاور سرپور ٹاون منڈل مسلم میناریٹی صدر محمد عاشق حسین کے علاوہ مقامی عوام اور اسکولوں کے طلباء کی کثیر ت

سرپور ٹاون /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر ایس بی ایچ بینک کے روبرو بروز ہفتہ سرکل انسپکٹر آف پولیس آچیشور راؤ کی زیر قیادت سوائن فلو سے متعلق مفت ہومیو کی گولیاں تقسیم عمل میں آئی ۔ مقامی سب انسپکٹر آف پولیس راما راؤاور سرپور ٹاون منڈل مسلم میناریٹی صدر محمد عاشق حسین کے علاوہ مقامی عوام اور اسکولوں کے طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

TOPPOPULARRECENT