Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاون میں مڈ ڈے ملس کا معائنہ

سرپور ٹاون میں مڈ ڈے ملس کا معائنہ

سرپور ٹاون /10 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر کے تلگودیشم اور اردو میڈیم کے یو پی ایس اسکولوں کا آج اچانک دورہ کرتے ہوئے تفصیلی طور پر معائنہ کیا ۔ اس موقع پر تلگو میڈیم انچارج ہیڈ ماسٹر محترمہ دھنا لکشمی اور اردو میڈیم ہیڈ ماسٹر محمد خلیل الدین بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر تحصیلدار سرپور ٹاون رمیش بابو نے دونوں اسکولوں کا

سرپور ٹاون /10 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر کے تلگودیشم اور اردو میڈیم کے یو پی ایس اسکولوں کا آج اچانک دورہ کرتے ہوئے تفصیلی طور پر معائنہ کیا ۔ اس موقع پر تلگو میڈیم انچارج ہیڈ ماسٹر محترمہ دھنا لکشمی اور اردو میڈیم ہیڈ ماسٹر محمد خلیل الدین بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر تحصیلدار سرپور ٹاون رمیش بابو نے دونوں اسکولوں کا دورہ کریت ہوئے تفصیلی طور پر معائنہ کیا اور تلگو میڈیم اسکول اور اردو میڈیم اسکولوں کا مڈ ڈے میلس کے بارے میں تفصیلی طور پر جانکاری حاصل کی اور تعلیمی قابلیت کے بارے میں بھی بچوں سے جانکاری حاصل کی ۔

TOPPOPULARRECENT