Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاون میں پلس پولیو پروگرام کا انعقاد

سرپور ٹاون میں پلس پولیو پروگرام کا انعقاد

سرپور ٹاون /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون منڈل میں کل صبح سے بس اسٹانڈ ریلوے اسٹیشن مارکٹ علاقہ ، گرام پنچایت علاقوں کے علاوہ مختلف گاؤں اور مختلف محلوں میں پلس پولیو مراکز پر 0-5 سال کے بچوں میں پلس پولیو خوراک چلائی گئی ۔ اس موقع پر تحصیلدار رامیش بابو ، ڈاکٹر سرینواس ، منڈل پریشد صدر محترمہ ریکھا ستیہ نارائن ، نائب صدر پر

سرپور ٹاون /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون منڈل میں کل صبح سے بس اسٹانڈ ریلوے اسٹیشن مارکٹ علاقہ ، گرام پنچایت علاقوں کے علاوہ مختلف گاؤں اور مختلف محلوں میں پلس پولیو مراکز پر 0-5 سال کے بچوں میں پلس پولیو خوراک چلائی گئی ۔ اس موقع پر تحصیلدار رامیش بابو ، ڈاکٹر سرینواس ، منڈل پریشد صدر محترمہ ریکھا ستیہ نارائن ، نائب صدر پریشد محمد سہیل احمد ، گرام پنچایت سرپنچ سید خضر حسین ، مسلم میناریٹی منڈل صدر محمد عاشق حسین نے بھی معصوم بچوں کو پلس پولیس خوراک پلائی ۔ یہ سلسلہ شام تک جاری رہا ۔

TOPPOPULARRECENT