Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاون میں یوم عالمی قبائیلی پروگرام

سرپور ٹاون میں یوم عالمی قبائیلی پروگرام

سرپور ٹاون 9 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاون مستقر کے ایس ٹی آشرم ہاسٹل میں 9 اگست کے روز عالمی قبائلی ڈے کے سلسلہ میں قبائلی قائد ایڈوکیٹ جی پنٹنا کی نگرانی میں خصوصی قبائلی قائد آچیٹ راو ،میڈم موہن ،ایس ٹی ہاسٹل ہیڈ مسز محترمہ ستیہ پریا ،ایس ٹی ہاسٹل مائرین محترمہ بدر النساء بیگم کے علاوہ قبائلی قائد ین اور قبائلی اسکولوں کے لڑ

سرپور ٹاون 9 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاون مستقر کے ایس ٹی آشرم ہاسٹل میں 9 اگست کے روز عالمی قبائلی ڈے کے سلسلہ میں قبائلی قائد ایڈوکیٹ جی پنٹنا کی نگرانی میں خصوصی قبائلی قائد آچیٹ راو ،میڈم موہن ،ایس ٹی ہاسٹل ہیڈ مسز محترمہ ستیہ پریا ،ایس ٹی ہاسٹل مائرین محترمہ بدر النساء بیگم کے علاوہ قبائلی قائد ین اور قبائلی اسکولوں کے لڑکیوں کی کثیر تعدد موجود تھی اس موقع پر قبائلی قائد ایڈوکیٹ جی پنٹنما نے قبائی قائد کمورم بھیم کے مجمسہ پر پھول مالا ڈال کر خراج عقیدت پیش کیا ۔

TOPPOPULARRECENT