Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرکاری اسکولوں میں بیت الخلاؤں کی تعمیر کا مطالبہ

سرکاری اسکولوں میں بیت الخلاؤں کی تعمیر کا مطالبہ

چیوڑلہ ۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیوڑلہ منڈل کے مختلف دیہی علاقہ جات میں بیت الخلاؤں کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے طلباء وطالبات کو دشواریوں کا سامنا ہے ۔ چیوڑلہ منڈل میں جملہ 34 سرکاری اسکولس ہیں ‘ جن اسکولوں میں بیت الخلاء تعمیر ہیں ‘ اس میں نصف سے زیادہ بوسیدہ حالت میں ہیں ۔ طلباء و طالبات کے اولیائے طلبہ نے متعلقہ حکام کواس جانب

چیوڑلہ ۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیوڑلہ منڈل کے مختلف دیہی علاقہ جات میں بیت الخلاؤں کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے طلباء وطالبات کو دشواریوں کا سامنا ہے ۔ چیوڑلہ منڈل میں جملہ 34 سرکاری اسکولس ہیں ‘ جن اسکولوں میں بیت الخلاء تعمیر ہیں ‘ اس میں نصف سے زیادہ بوسیدہ حالت میں ہیں ۔ طلباء و طالبات کے اولیائے طلبہ نے متعلقہ حکام کواس جانب توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ فی الفور تمام سرکاری اسکولس کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری تعمیراتی کام عمل میں لائیں تاکہ حصول علم کیلئے آنے والے طلباء وطالبات کو سہولت مہیا ہوسکے ۔

TOPPOPULARRECENT