Wednesday , December 13 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سرکاری اسکولی طلباء میں مفت عینکوں کی تقسیم

سرکاری اسکولی طلباء میں مفت عینکوں کی تقسیم

یلاریڈی۔/20فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی مستقر پر سرکاری دواخانہ میں ضلع انسداد نابینا تنظیم کی زیر نگرانی گزشتہ ماہ طبی معائنہ عمل میں لایا گیا تھا۔ ان طلباء میں مفت عینکوں کی تقسیم کی گئی۔ منڈل کے مختلف سرکاری اسکولوں سے تعلق رکھنے والے 27 طلباء میں عینکیں تقسیم کی گئیں۔ایم ای او مسٹر وینکٹیشم نے بتایا کہ عینکوں کی تقسیم سے طلباء میں خوشی کی لہر دیکھی گئی ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر رگھوپتی، ہری کشن، آئی ای آر ٹی مسٹر وینکٹیشم اور دوسرے موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT