Tuesday , June 19 2018
Home / Top Stories / سرکاری اسکیم کے تحت اجتماعی شادیاں مگر…

سرکاری اسکیم کے تحت اجتماعی شادیاں مگر…

نکاح سے قبل مسلم جوڑے کو بھی جئے مالا کی رسم اداکرنی پڑی
لکھنو۔14فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) غریب لڑکیوں کی شادی کیلئے حکومت کی جانب سے اجتماعی شادی اسکیم عمل میں لائی جارہی ہے ۔ اس اسکیم کے تحت میرٹھ میں بھی اجتماعی شادی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور 85 جوڑوں کی شادی کرائی گئی ۔ اسکیم کا فائدہ حاصل کرنے والوں میں 22مسلم جوڑے بھی شامل تھے ۔ تاہم جئے مالا کی رسم میں مسلم جوڑوں کو بھی شامل کئے جانے پرنکاح تقریب میں شامل افراد اور علماء نے شید اعتراض کیا ۔

TOPPOPULARRECENT