Tuesday , January 23 2018
Home / شہر کی خبریں / سرکاری ملازمتوں پر تقررات ، دفتر سیاست میں رہبری کیمپ

سرکاری ملازمتوں پر تقررات ، دفتر سیاست میں رہبری کیمپ

حیدرآباد ۔ 15 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ ریاست میں سرکاری محکمہ جات میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کے لیے اندرون دو ہفتہ اعلامیہ جاری کرنے کا اشارہ صدر نشین تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن مسٹر چکرا پانی نے دیا ۔ اس کے لیے پروگرام شیڈول کو قطعیت دی جارہی ہے ۔ ریاستی حکومت نے جو ایک لاکھ سے زائد جائیدادوں پر بھرتی کا اعلان کیا اس کے لیے یہ کمیشن رکروٹمنٹ کے مسابقتی امتحانات رکھے گا ۔ انٹر ، گریجویٹ ، پروفیشنل ڈگری ہولڈرس پوسٹ گریجویٹ امیدوار اس کی معلومات ، رہبری جنرل نالج کتب کے لیے دفتر سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر شام 5 تا 7 بجے ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT