Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / سرکاری ملازمتوں پر دفتر سیاست میں تمثیلی امتحان

سرکاری ملازمتوں پر دفتر سیاست میں تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 5 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں کے لیے ہونے والے امتحانات کے نمونہ سوالات سے واقفیت اور مشق کے لیے انٹر میڈیٹ ، ڈگری ، ڈی ایڈ ، بی ایڈ اور ایم بی اے امیدواروں کے لیے تمثیلی امتحان ماڈل ٹسٹ اتوار 8 نومبر کو صبح 11 بجے تا دو بجے دن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ کوئی بھی امیدوار شریک ہو کر پرچہ حاصل کرسکتے ہیں ۔ تلنگانہ کی مکمل معلومات فراہم کی جائے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT