Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / سرکاری ملازمتوں کے امتحانات اور ٹیٹ ،ڈی ایس سی کیلئے ٹسٹ میٹرئیل

سرکاری ملازمتوں کے امتحانات اور ٹیٹ ،ڈی ایس سی کیلئے ٹسٹ میٹرئیل

حیدرآباد ۔ 15 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : سرکاری ملازمتوں کے لیے ہونے والے امتحانات جس میں گروپ

I ، II ، III کے لیے کسی بھی مضمون کے ڈگری امیدوار اہل ہیں اور گروپ IV کے لیے انٹر میڈیٹ امیدوار اہل ہیں اور ٹیچرس کے ہونے والے امتحانات ٹیٹ ( اہلیتی امتحان ) اور ڈی ایس سی کیلئے بھی ٹسٹ میٹرئیل اور نوٹس کے لیے امیدوار دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر 11 بجے دن تا 6 بجے شام ربط کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT