Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / سرکاری ملازمت کا اسٹاف سلیکشن کا امتحان اتوار کو گائیڈنس لکچر

سرکاری ملازمت کا اسٹاف سلیکشن کا امتحان اتوار کو گائیڈنس لکچر

حیدرآباد ۔ 25 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : مرکزی حکومت کے محکمہ جات میں کلریکل کیڈر یل ڈی سی ، پوسٹل اسسٹنٹ کے تقررات کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن کا امتحان 7 جنوری کو مقرر ہے جو چار مضامین کا کمپیوٹر پر ہوگا ۔ اس کے امتحانی اسکیم سے واقف کروانے گائیڈنس پروگرام دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر کل اتوار 27 نومبر کو 11 بجے تا دو بجے دن رہے گا جو امیدوار فارم داخل کیے انہیں طریقہ کار کے ساتھ سوالی پرچہ نصاب دیا جائے گا ۔ امیدوار وقت پر شرکت کرتے ہوئے استفادہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT