Thursday , December 13 2018

سرکاری ملازمین کے تبادلوں کی مدت میں توسیع

شاہ آباد /8 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری ملازمین کے تبادلوں کے عمل کو 25 جون تک توسیع دینے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ ریاست میں دو مرحلوں میں گرام پنچایت انتخابات منعقد ہونے کے باعث تبادلوں کا عمل روک دیا گیا تھا، تاہم چیف منسٹر سدرامیا نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو جاریہ ماہ کے اختتام تک متعین کردیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT