Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / سرکاری ملازم کی موت پر وارث کو 10 دن میں ملازمت ‘ حکومت

سرکاری ملازم کی موت پر وارث کو 10 دن میں ملازمت ‘ حکومت

حیدرآباد ۔ 25 ؍ ڈسمبر ( سیاست نیوز) ریاست میں کسی سرکاری ملازم کی موت واقع ہونے کی صورت میں اس ملازم کے کسی ایک فرد خاندان (وارث) کو درخواست پیش کرنے پر اندرون 10 یوم ملازمت فراہم کرنے کا حکومت نے فیصلہ کیا اور اس سلسلہ میں آج حکومت کی جانب سے باقاعدہ طور پر سرکیولر جاری کر دیا گیا ۔ اس سرکیولر میں واضح کر دیا گیا کہ کسی بھی مہلوک سرکاری ملازم کے فرد کی ملازمت اندرون دس یوم میں ملازمت فراہم کرنے کی سخت ہدایت دی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT