Monday , January 22 2018
Home / جرائم و حادثات / سرکل انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹبل رشوت لیتے ہوئے گرفتا ر

سرکل انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹبل رشوت لیتے ہوئے گرفتا ر

حیدرآباد 5 جون (پریس نوٹ ) اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے سرکل انسپکٹر آف پولیس اور ہیڈ کانسٹبل دفتر سی سی ایس ورنگل اربن کو 4 جون کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ تفصیلات کے بموجب انہوں نے شکایت کنندہ سے پچیس ہزار روپئے رشوت طلب اور قبول کی ۔ رشوت میں دی گئی رقم ان کے پاس سے برآمد کرلی گئی ۔ دونوں کو گرفتار کرلیا گیا اور سیکن

حیدرآباد 5 جون (پریس نوٹ ) اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے سرکل انسپکٹر آف پولیس اور ہیڈ کانسٹبل دفتر سی سی ایس ورنگل اربن کو 4 جون کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ تفصیلات کے بموجب انہوں نے شکایت کنندہ سے پچیس ہزار روپئے رشوت طلب اور قبول کی ۔ رشوت میں دی گئی رقم ان کے پاس سے برآمد کرلی گئی ۔ دونوں کو گرفتار کرلیا گیا اور سیکنڈر ایڈیشنل اسپیشل جج برائے ایس پی ای اینڈ اے سی بی کیسس کے روبرو پیش کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT