Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرکل انسپکٹر پی رنگاریڈی نے جائزہ لے لیا

سرکل انسپکٹر پی رنگاریڈی نے جائزہ لے لیا

مریال گوڑہ ۔ 13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع محبوب نگر عمر آباد میں ٹرافک سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے پانڈو رنگا ریڈی کا مریال گوڑہ ٹوٹاؤن سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے تبادلہ عمل میں آیا ۔ انہوں نے آج موجودہ سرکل انسپکٹر پرکاش یادو سے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ ضلع رنگاریڈی کے وقارآباد سے تعلق رکھنے والے پانڈو رنگاری

مریال گوڑہ ۔ 13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع محبوب نگر عمر آباد میں ٹرافک سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے پانڈو رنگا ریڈی کا مریال گوڑہ ٹوٹاؤن سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے تبادلہ عمل میں آیا ۔ انہوں نے آج موجودہ سرکل انسپکٹر پرکاش یادو سے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ ضلع رنگاریڈی کے وقارآباد سے تعلق رکھنے والے پانڈو رنگاریڈی نے اس سے قبل ضلع نلگنڈہ کے بھونگیر‘ یداورا اور وزیرآباد میں سب انسپکٹر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیں۔

TOPPOPULARRECENT