Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / سرکل 8 جی ایچ ایم سی ٹاون پلاننگ کا سیکشن آفیسر گرفتار

سرکل 8 جی ایچ ایم سی ٹاون پلاننگ کا سیکشن آفیسر گرفتار

حیدرآباد ۔ 6 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے جی ایچ ایم سی سرکل 8 سکندرآباد کے سیکشن آفیسر ٹاون پلاننگ ڈی جناردھن مہیش اور ان کے رشتہ داروں کی رہائش گاہ پر بیک وقت دھاوے کرتے ہوئے غیر محسوب اثاثہ جات رکھنے کے الزام کے تحت گرفتار کر کے اے سی بی کورٹ حیدرآباد میں پیش کیا ہے ۔ اے سی بی کے بموجب ملزم کی رہائش گاہ پر دھاوے کے دوران تقریبا 3 کروڑ روپیوں کے اثاثہ جات بشمول مکانات ، زیورات کا تخمینہ لگایا گیا ہے جو کہ ان کی آمدنی سے زائد ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT