Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سرک حادثہ میں مزدور ہلاک

سرک حادثہ میں مزدور ہلاک

مٹ پلی۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مقامی ایس آئی جناب راجیش کے بموجب آندھرا پرکاشم ضلع کا متوطن بتولہ ناگیشور راؤ (48) سالہ دو سال قبل روزگار کی تلاش میں ابراہیم پٹنم منڈل کے موضع امکاپیٹ میں مزدور میستری کا کام کر تی ہوئے خاندانی ارکان کے ساتھ گذر بسر کررہا تھا ‘کل تعمیری کام سے فارغ ہوکر مٹ پلی کی سمت آرہا تھا کہ مٹ پلی ۔ ابراہیمپٹن

مٹ پلی۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مقامی ایس آئی جناب راجیش کے بموجب آندھرا پرکاشم ضلع کا متوطن بتولہ ناگیشور راؤ (48) سالہ دو سال قبل روزگار کی تلاش میں ابراہیم پٹنم منڈل کے موضع امکاپیٹ میں مزدور میستری کا کام کر تی ہوئے خاندانی ارکان کے ساتھ گذر بسر کررہا تھا ‘کل تعمیری کام سے فارغ ہوکر مٹ پلی کی سمت آرہا تھا کہ مٹ پلی ۔ ابراہیمپٹن کراسنگ قومی شاہراہ 63 پر نظام آباد کی سمت سے آرہی ورنگل ڈپو(1) کی بس سے مستری ناگیشور راؤ کی موٹر بائیک ٹکرا گئی جس کے فوراً بعد مستری ہلاک ہوگیا ۔ پسماندگان میں بیوہ ( لکشمی) کے علاوہ دو لڑکے سریش ‘ نویں اور ایک لڑکی ہے جو غم سے نڈھال ہوگئے ہیں ۔ مقامی ایس آی راجیش اور ہیڈ کانسٹبل ستیہ نارائنا کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات میں مصروف ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT