Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / سرینا، جوکویچ یو ایس اوپن میں ٹاپ سیڈز

سرینا، جوکویچ یو ایس اوپن میں ٹاپ سیڈز

نیویارک ، 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سرینا ولیمز جو کیلنڈر سال کے گرانڈ سلام اور اپنے پانچویں متواتر میجر ٹائٹل کیلئے کوشاں ہیں، اپنی طرح عالمی نمبر ایک نواک جوکویچ کے ساتھ شامل ہوگئیں جنھیں یو ایس اوپن کی راست انٹری میں آج معلنہ فہرستوں میں ٹاپ سیڈز نامزد کیا گیا ہے۔ سال کا آخری گرانڈ سلام ایونٹ آئندہ ماہ فلشنگ میڈوز میں ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT