Wednesday , November 14 2018
Home / کھیل کی خبریں / سرینا ولیمز سیمی فائنل میں داخل

سرینا ولیمز سیمی فائنل میں داخل

لندن۔11جولائی(سیاست ڈاٹ کام) سال کے تیسرے گرانڈ سلام ومبلڈن میں سرینا ولیمز، اینجلیک کربر، جولیا جارجز اور جلینا اوسٹا پینکو نے فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔لندن میں جاری سال کے تیسرے گرانڈ سلام ومبلڈن اوپن میں ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں سرینا ولیمز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔سرینا ولیمز کو پہلے سٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کے بعد انہوں نے شاندار انداز میں واپسی کرتے ہوئے 3-6 سے سٹ جیت کر مقابلہ برابر کردیا۔

TOPPOPULARRECENT