Tuesday , January 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / سرینواسن کے بی سی سی آئی میں رول پر ہنوز سوالیہ نشان

سرینواسن کے بی سی سی آئی میں رول پر ہنوز سوالیہ نشان

نئی دہلی ۔ 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج یہ سوال پھر اٹھایا ہیکہ این سرینواسن جن کے داماد گروناتھ میپن کا نام آئی پی ایل کے چھٹے ایڈیشن میں سٹے بازی اور اسپاٹ فکسنگ تنازعہ میں لیا جارہا ہے اور ان کے ملوث ہونے کے بعد کیا این سرینواسن کو انتظامیہ میں برقرار رکھا جائے گا۔ جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی صدارت میں بنچ نے کہا ہیکہ مڈگل کمیٹی کی رپورٹ کو 14 نومبر کی سنوائی میں منظرعام پر لایا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT