Thursday , September 20 2018
Home / جرائم و حادثات / سریکا کلم میں پٹاخہ کی فیکٹری میں دھماکہ ‘ 4 افراد ہلاک ‘ 3 زخمی

سریکا کلم میں پٹاخہ کی فیکٹری میں دھماکہ ‘ 4 افراد ہلاک ‘ 3 زخمی

سریکاکلم ( اے پی ) 17 فبروری ( پی ٹی آئی ) سریکا کلم میں پٹاخے تیار کرنے کی ایک غیر قانونی یونٹ میں حادثاتی طور پر ہوئے دھماکہ میں چار مزدور ہلاک ہوگئے جبکہ تین دوسرے نازک حالت میں ہیں۔ پولیس نے یہ بات بتائی اور کہا کہ پٹاخہ تیار کرنے کی یونٹ میں دھماکہ میں 7 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں چار ہلاک ہوگئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ یہ دھماکہ 15 فبروری ک

سریکاکلم ( اے پی ) 17 فبروری ( پی ٹی آئی ) سریکا کلم میں پٹاخے تیار کرنے کی ایک غیر قانونی یونٹ میں حادثاتی طور پر ہوئے دھماکہ میں چار مزدور ہلاک ہوگئے جبکہ تین دوسرے نازک حالت میں ہیں۔ پولیس نے یہ بات بتائی اور کہا کہ پٹاخہ تیار کرنے کی یونٹ میں دھماکہ میں 7 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں چار ہلاک ہوگئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ یہ دھماکہ 15 فبروری کو ہوا تھا ۔ تمام زخمیوں کو پہلے خانگی ہاسپٹل منتقل کیا گیا تھا تاہم بعد میں وشاکھاپٹنم کے کے جی ایچ منتقل کیا گیا ۔ دو زخمیوں کی کل موت واقع ہوگئی تھی ۔ مہلوکین میں پانچ سالہ لڑکی اپرنا بھی شامل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT