Monday , June 18 2018
Home / سیاسیات / سری رام سینا کے صدر بی جے پی میں شامل اور خارج

سری رام سینا کے صدر بی جے پی میں شامل اور خارج

نئی دہلی ؍ ہبلی /23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کو آج اس وقت سخت پشیمانی ہوئی جب اس نے سری رام سینا کے متنازعہ صدر پرمود موتھلک کو پارٹی میں شامل کردیا ۔ 2009 ء میں مینگلور میں ایک پب پر خواتین کو نشانہ بنانے کے واقعہ میں ملوث پرمود کی شمولیت کے خلاف پارٹی کے اندر اورباہر اعتراضات ہورہے ہیں تھے جس پر پارٹی نے ان کی شمولیت کے فوری بعد خارج

نئی دہلی ؍ ہبلی /23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کو آج اس وقت سخت پشیمانی ہوئی جب اس نے سری رام سینا کے متنازعہ صدر پرمود موتھلک کو پارٹی میں شامل کردیا ۔ 2009 ء میں مینگلور میں ایک پب پر خواتین کو نشانہ بنانے کے واقعہ میں ملوث پرمود کی شمولیت کے خلاف پارٹی کے اندر اورباہر اعتراضات ہورہے ہیں تھے جس پر پارٹی نے ان کی شمولیت کے فوری بعد خارج کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT