Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / سری لنکائی آبی حدود میں 12 ہندوستانی مچھر ے گرفتار

سری لنکائی آبی حدود میں 12 ہندوستانی مچھر ے گرفتار

کولمبو ؍ رامیشورم ۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آج صبح کی اولین ساعتوں میں سری لنکائی بحریہ نے 12 ہندوستانی مچھیروں کو سری لنکائی آبی حدود میں ماہی گیری کرنے پر گرفتار کرلیا اور ان کی دو کشتیاں ضبط کرلیں۔ یاد رہے کہ صرف ایک روز قبل ہی دیگر سات ہندوستانی مچھیروں کو گرفتار کرنے کا واقعہ بھی رونما ہوچکا ہے۔ آج صبح گرفتار کے لئے مچھیروں کا تعلق تملناڈو سے ہے جنہیں تلائی منار کے جنوبی علاقہ سے گرفتار کیا گیا اور بعدازاں منار میں واقع فشنگ انسپکٹوریٹ کے حوالے کردیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT